فلسطینی ریاست کا تصور ختم ہو گیا، اسرائیلی وزیراعظم


تل بیب:(مشرق نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے 7 اکتوبر 2023 کے بعد فلسطینی ریاست کا تصور ختم ہو گیا۔

فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے نیتن یاہونے کہااسرائیلی تباہی کی مرتکب کسی تنظیم کو اقتدار میں آنے کی اجازت نہیں دونگا،امن طاقت کے ذریعے آتا ہے،مضبوط اور ایک ساتھ کھڑے ہوں گے تو کوئی اعتراض باقی نہیں رہے گا۔