اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے 8 فروری کو قومی سوگ منانے کااعلان کردیا۔
سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہامرحوم کی تدفین کے موقع پرقومی سوگ منایا جائےگا،ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو قومی سوگ



















