اسحاق ڈار کی چین روانگی،پاک قطرسالانہ مذاکرات موخر
اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاک قطر سالانہ مذاکرات موخر کردیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے چین جانے کے باعث مذاکرات موخر کرنا پڑے،دونوں ممالک رابطے میں ہیں،مذاکرات کی نئی تاریخوں کااعلان جلد ہوگا۔



















