اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست کو منسوخ کردیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر 4 فروری کو سماعت کرنا تھی تاہم رجسٹرار آفس نے درخواست کی کازلسٹ منسوخ کرکے کیس نو سکوپ میں ڈال دیا۔
ارشد شریف قتل کیس:جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست منسوخ



















