پی آئی اے نے پیرس پروازوں کے اشتہار پر معذرت کرلی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی آئی اے نے پیرس پروازوں کے اشتہار پر معذرت کرلی۔

ترجمان قومی ائیر لائن عبد اللہ خان نے کہابدقسمتی سے اشتہار کو بڑھا چڑھا کر ایسا تاثر دیا گیا جو ادارے کا مقصد نہیں تھا،اشتہار ممکنہ طور پر کچھ منفی جذبات کا سبب بنا ہوگا ،معذرت خواہ ہیں۔