راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم عمران خان سے جیل میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی،اہم امور پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔
عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی طویل ملاقات،اہم امور پر مشاورت



















