اسلام آباد(بیورورپورٹ)سیکرٹری ایوی ایشن احسن منگی کی زیر صدارت پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزاجلاس میں اسلام آباد ایئر پورٹ کو 15 سال کیلئے ترکیہ کنسورشیم کے حوالے کرنے کی منظوری دےدی گئی۔
ذرائع وزارت ہوابازی نے دعویٰ کیا ترکیہ کمپنی کی بڈ کو منظور کرلیاگیا اب اسلام آباد ائیرپورٹ آﺅٹ سورسنگ کو ترکیہ کنسورشیم کے حوالے کرنے کےلئے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔
اسلام آباد ایئر پورٹ 15 سال کیلئے ترکیہ کنسورشیم کے حوالے کرنے کی منظوری

















