اسلام آباد:(بیورورپورٹ)واضح پیغام دیتے ہیں اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے، عالمی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں رابطہ اسلامی اور مسلم ورلڈ لیگ نے 2روزہ تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا،او آئی سی، اقوام متحدہ، رابطہ اسلامی سمیت دنیا بھر سے مفکرین و ماہرین نے شرکت کی،لڑکیوں کی تعلیم کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے گئے، کانفرنس میں ہوئے معاہدوں کی عملداری یقینی بنائی جائےگی۔
تعلیمی کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیامسلم ممالک نے صحیح سمت میں قدم اٹھاتے ہوئے لڑکیوں کی تعلیم کو سراہا ، شرکا نے لڑکیوں کی تعلیم صرف مذہبی نہیں بلکہ معاشرتی اعتبار سے اہم قرار دی،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تعلیمی عمل کو منظم کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیالڑکیوں کی تعلیم میں حائل انتہا پسندانہ خیالات، فتوے، نظریات سے خبردار کیا جاتا ہے، غربت و سماجی چیلنجز والے معاشروں میں لڑکیوں کو تعلیمی سکالر شپ دی جائیں۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















