جنوری کےلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جنوری کےلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر ،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کےلئے قیمت میں کمی اورسوئی سدرن کےلئے قیمت میں اضافہ کیا گیا۔