ایم کیو ایم رہنما سنجے پروانی اقلیتی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) ایم کیو ایم رہنما سنجے پروانی اقلیتی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔

موہن منجیانی کے مستعفی ہونے کے بعد سنجے پروانی رکن قومی اسمبلی بنے،نوٹیفکیشن کے مطابق 13 جنوری کو رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔