پشاور:(بیورورپورٹ)وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے سپیکر کابیرون ہونا مذاکراتی بیٹھک میں تاخیر کی وجہ بنا،سردارایاز صادق وطن واپس آگئے اب ملاقات ہوگی،کابینہ میں ردوبدل خود کرونگا،سوشل میڈیا کی خبروں کو اہمیت نہ دیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے علی امین گنڈا پور نے کہاعمران خان پاکستان کی بہتری کےلئے مذاکرات کر رہے ہیں،بانی سے انفرادی ملاقاتیں ہورہی ہیں۔
سپیکر کابیرون ہونا مذاکرات میں تاخیر کی وجہ بنا،علی امین گنڈا پور

















