لاہور:(کامرس رپورٹر) اخراجات میں کمی کےلئے قطر ایئر ویز نے پاکستان بھر میں اپنے دفاتر بند کر دئیے تاہم پروازوں کا آپریشن جاری رہے گا۔
قطر ایئرویز کے دفاتر بند ہونے سے کاونٹر سیل، ایڈمن، فنانس کے شعبے بند ہوجائیں گے،ایجنٹس اور آن لائن ٹکٹس فروخت کرے گا،دفاتر سے براہ راست ٹکٹوں کی فروخت ختم ہوجائے گی۔
اخراجات میں کمی کےلئے قطر ایئر ویز کے پاکستان بھر میں دفاتر بند

















