اسلام آباد:(بیورورپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی،نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائےگا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اپوزیشن مذاکرات، ملکی امن و امان،معاشی صورتحال، عوامی مسائل بھی زیر بحث آئیں گے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کی سمری ارسال

















