مدارس رجسٹریشن پر فضل الرحمن کے ہاتھ کچھ نہیں آیا، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہاہے مدارس رجسٹریشن پر فضل الرحمن کے ہاتھ کچھ نہیں آیا ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہارجسٹریشن کا معاملہ ابھی تک وزارت تعلیم کے تحت ہے،مدارس کی رجسٹریشن وزارت صنعت کو منتقل نہیں ہوئی ۔