راولپنڈی :(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔
ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کو اتوار یا پیر کے روز ملاقات کا کہاگیا تھا، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اراکین آبائی حلقوں کی طرف روانہ ہو گئے، سابق سپیکر اسد قیصر صوابی چلے گئے۔
پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی



















