انٹرنیٹ سست کیوں؟تحقیقاتی ر پورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)انٹرنیٹ سست کیوں؟پی ٹی آئی نے تحقیقات مکمل کرکے ر پورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال کر دی۔

پی ٹی اے نے کہا ٹیلی کام کمپنیوںکو سوشل میڈیا اور ویب براوزنگ میں مسائل کا سامنا رہا،ایکس پر بلاکنگ کے مسائل آئے، وی پی این کے بڑھتے استعمال نے بینڈوتھ پر اضافی بوجھ ڈالا، انٹرنیٹ طلب کو پورا کرنے کیلئے بینڈوڈتھ بڑھانے کی ضرورت ہے۔