کراچی: (بیورورپورٹ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے نیا سنگ میل عبور کر لیا۔
کاروبار کا آغاز اضافے سے ہوا ،انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 352 پوائنٹس کی سطح پر جاپہنچا، بعد ازاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں بتدریج 960، 1121 اور 1282 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی،1282 پوائنٹس اضافے کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر کے ایک لاکھ 18 ہزار 220 پوائنٹس پر جا پہنچا۔
سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس نے نیا سنگ میل عبور کر لیا



















