راولپنڈی:(بیورورپورٹ)شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر اویس کو فوجی اعزاز کےساتھ آبائی علاقے شکر گڑھ میں سپردخاک کردیا گیا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق نماز جنازہ میں کورکمانڈر گوجرانوالہ، پاک فوج کے سینئر افسروں و جوانوں ، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
آئی ایس پی آر نے کہاملک میں دائمی امن کیلئے شہدا کی عظیم قربانیاں جذبے اور ایمان کو تقویت دیتی ہیں، لازوال قربانیوں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















