چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (مشرق نیوز) چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔