راولپنڈی:(بیورورپورٹ) سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کیلئے رضا مند،2مطالبات پیش کردئیے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد علیمہ خان نے کہا عمران خان نے 2مطالبات رکھے ،سپریم کورٹ ججز کے نیچے جے آئی ٹی بنائی جائے، جے آئی ٹی 9 مئی اور 26 نومبر کے سانحات کی تحقیقات کرے، دوسرا اگر اسٹیبلشمنٹ آفر دیتی ہے تو پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کرے گی۔
عمران مذاکرات کیلئے رضا مند،2مطالبات پیش کردئیے



















