ایف بی آر نے شادی تقریبات پر بھی ٹیکس لگا دیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایف بی آر نے شادی تقریبات پر بھی ٹیکس لگا دیا۔

ایف بی آر حکام اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات میں شادی تقریبات پر ٹیکس لگانے پر اتفاق کیا گیا،صدر شادی ہالز ایسوسی ایشن رانا رئیس نے کہاشادی ہالز میں کسی بھی تقریب کی بکنگ پر بھی 10فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا۔