اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قومی اسمبلی کا اجلاس 10دسمبرکو طلب کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں مدارس رجسٹریشن ترمیمی سمیت دیگر اہم بل بھی یر بحث لائے جائیں گے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 10دسمبرکو طلب کرنے کی سمری ارسال



















