نارووال: (بیورورپورٹ) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے پاکستان کو امن و استحکام ،پالیسیوں میں تسلسل کی ضرورت ہے، دھرنے معیشت کےلئے زہرہیں۔
صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا77سالوں میں پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں رہا، حکومتوں کو چلنے نہیں دیا گیا، ملک ترقی کرنے لگتا ہے تو ٹانگیں کھینچی جاتی ہیں، 2018میں اناڑی، ضدی شخص کومسلط کیا گیا،اقتدار سنبھالا توملک تقریبا دیوالیہ ہوچکا تھا، حکومتی اقدامات سے مہنگائی کم ہو رہی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا24نومبرکواسلام آباد میں دھرنے کی کال پرسٹاک مارکیٹ 4 ہزارپوائنٹس گر گئی جس دن جوتیاں چھوڑ کر بھاگے سٹاک مارکیٹ اوپر گئی،دھر نے معیشت کےلئے زہر ہیں۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















