اظہر علی کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیویلپمنٹ کے سربراہ مقرر

لاہور: ( ) سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیویلپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں، تقرری ریکروٹمنٹ کے عمل کے مطابق کی گئی ۔