اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بجلی 1.01روپے یونٹ سستی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔
سی پی پی اے نے درخواست اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ،نیپرا 26 نومبر کو سماعت کرےگا،منظور ہونے کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔
بجلی 1.01روپے یونٹ سستی کرنے کیلئے درخواست دائر

















