اسلام آباد،راولپنڈی:(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران ،بشریٰ کی بریت درخواستیں مسترد کرنے کے 2احکامات کالعدم قرار دے دئیے۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دونوںکی بریت درخواستوں پر 9 صفحات کا فیصلہ جاری کر دیا،ہائیکورٹ نے حکم دیا ٹرائل کورٹ بریت کی دونوں درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرے۔
دوسری جانب عمران خان ،بشریٰ کےخلاف 190 ملین پاونڈز ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی، ملزموں کی جانب سے عدالت میں 342 کے سوال ناموں پر جواب داخل نہیں کرائے گئے،احتساب عدالت نے ملزموں کو سوال ناموں کے جواب پیر کو داخل کرانے کی ہدایت کردی،بشریٰ کی طبی بنیادوں پر ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور کر لی گئی۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















