غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ حاصل کی تیاری

() پی سی بی نے گیری کرسٹن کے ساتھ کشیدہ تعلقات و تلخ تجربات کے بعد غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ حاصل کی تیاری کرلی ۔

واضح اشارے مل رہے ہیں ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کا معاہدہ قبل ازوقت ختم کرکے فارغ کردیا جائے گا۔ تینوں فارمیٹ میں پاکستانی ہیڈ کوچ کے تقرر پر غور شروع کردیا گیا۔

گیری کرسٹن نے جس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ کو ڈیل کیا وہ تجربہ حکام کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔