پشاور:(بیورورپورٹ) سابق سینیٹر زاہد خان نے اے این پی کو خیرباد کہہ دیا۔
ذرائع کے مطابق اے این پی کے دیرینہ رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، سابق سینیٹر زاہد خان آج وفاقی وزیر امیرمقام کی موجودگی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔
سابق سینیٹر زاہد خان نے اے این پی کو خیرباد کہہ دیا

















