صوابی:(نمائندہ مشرق) صوابی جلسے میں امریکہ کا جھنڈا لہرانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے میںملزم کسی مقصد کےلئے امریکی جھنڈا لایا ،تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔
پی ٹی آئی جلسے میں امریکہ کا جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار

















