چیف جسٹس سے مداخلت پرخط لکھنے والے ہائیکورٹ کے6ججز کی ملاقات

اسلام آباد(بیورورپورٹ)جسٹس یحییٰ آفریدی سے خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سے مداخلت کاخط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے حلف اٹھانے کے اگلے دن ملاقات کی، چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ہائیکورٹس کے ایڈمنسٹریٹو ججز سے بھی ملاقات کی تھی۔