پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں3 روپے 85 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔



مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ۔