پی ٹی آئی ایم این اے لطیف کھوسہ کابھارتی گانے پر ڈانس،ویڈیووائرل

لاہور:(خبر نگار)پی ٹی آئی ایم این اے لطیف کھوسہ کابھارتی گانے پر ڈانس،ویڈیووائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میںلطیف کھوسہ کودیگر افراد کےساتھ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے،لطیف کھوسہ نے تقریب میں اپنے قریبی دوستوں اور احباب کےساتھ ڈانس کیا۔