کابینہ اجلاس طلب، خصوصی قانون سازی پیش ہونے کا امکان

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا، خصوصی قانون سازی پیش ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوگا،ایس آئی ایف سی اور مختلف ممالک کے ساتھ ایم او یوز ،معاہدوں کی منظوری دی جائے گی،اجلاس میں خصوصی قانون سازی ٹیبل ایجنڈے کے طور پر بھی پیش ہونے کا امکان ہے۔