فیصل آباد:(بیورورپورٹ)صدر مملکت آصف زرداری نے کہاہے قوم شہداکی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گی۔
آصف زرداری فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کی رہائش گاہ گئے،اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا،اس موقع پر صدر مملکت نے لیفٹیننٹ کرنل علی شہید اور خاندان کی وطن سے محبت ،جذبہ ایثار کو سراہتے ہوئے کہاپوری قوم شہدا،خاندانوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،قوم شہداکی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گی۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















