عوام کیلئے اچھی خبر،پٹرولیم مصنوعات میں3روپے لٹر تک کمی کاامکان

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کیلئے اچھی خبر،یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات میں3روپے لٹر تک کمی کاامکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول ایک،ڈیزل 3روپے لٹر سستا ہوسکتاہے،قیمتوں کا حتمی اعلان 30 ستمبر کووزیرخزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کریں گے۔