اسلام آباد (بیورورپورٹ) صدرآصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماسردار سرفراز ڈومکی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کریں گے، دورہ کے موقع پر وزیراعلیٰ، صوبائی وزرا ودیگر شخصیات سے ملاقاتیں ہوں گی۔
صدر زرداری ،بلاول بھٹو بلوچستان کا دورہ کریں گے



















