‘انقلاب” اور “مقبولیت” کا عبرتناک نظارہ ،خالی کرسیوں کی تصویر شیئر

لاہور(خبر نگار)”انقلاب” اور مقبولیت“ کا عبرتناک نظارہ ،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کردی۔

مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا3درجن کرسیاں نہیں بھر سکیں،انقلاب اورمقبولیت کا عبرتناک نظارہ ہے ،اصلی مناظر ہم جاری کر رہے ہیں تاکہ کوئی شک نہ رہے، ویلکم ٹو لاہور۔