کراچی:(بیورورپورٹ)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل منظور ہوگا۔
وفاقی اینٹی کرپشن عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاتمام سیاسی قوتوں کو ملکر ملک کیلئے سوچنا چاہیے،فکر کی ضرورت نہیں، نمبرز پورے ہوں گے تو بل پیش کیاجائےگا،اپنی ذات سے ہٹ کر ملک کا سوچنا ہے،گورنر راج کے حق میں نہیں۔
نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل منظور ہوگا، چیئرمین سینٹ



















