اسلام آباد: (بیورورپورٹ)حکومت نے جے یوآئی کو 4وزراتوں،بلوچستان حکومت کاحصہ بننے،گورنر کے پی کا عہدہ دینے کی پیشکش کردی۔
فضل الرحمن کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا مولانا نے وزیراعظم سے فوری طور پر حکومت کاحصہ بننے سے معذرت کرلی،فضل الرحمن نے کہا حکومت سازی سے قبل نظر انداز کیا گیا، مشاورت ضروری ہوتی ہے، حکومت کسی اور کی اور بدنامی سیاست دانوں کی ہو رہی ہے۔
حکومت کی جے یوآئی کو 4وزراتوں،گورنر کے عہدے کی پیشکش

















