لاہور: (سٹاف رپورٹر)اہم پیشرفت،ن لیگ،پی پی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو طلب کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق گورنر ہاﺅس میں بلائے گئے اجلاس میںدونوں جماعتوں کے درمیان پاور شیئرنگ وعدوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائےگا ،پیپلز پارٹی کے تحفظات بھی زیر غور آئیں گے ،معاہدے کے باقی نکات پر عمل درآمد کےلئے ٹائم فریم طے کیا جائے گا ۔
اہم پیشرفت،ن لیگ،پی پی کی ،مشترکہ کمیٹی کا اجلاس طلب



















