اسلام آباد (مشرق نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024 پر دستخط کردئیے جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا۔گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے بل سینٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا گیا ، الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیاجائےگا۔
صدرمملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ الیکشن ایکٹ بن گیا



















