راولپنڈی، اسلام آباد،لاہور: (کورٹ رپورٹر،بیورورپورٹ)توشہ خانہ ریفرنس میںنیب ٹیم کی عمران،بشریٰ سے تفتیش،سوالات کیے گئے،اڈیالہ جیل میں نیب کی 2ٹیموں نے عمران ،بشریٰ سے بلغاری سیٹ پر تفتیش کی،نیب کی ایک ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹرعمر وسیم کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی اوردوسری ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں آئی۔
علاوہ ازیںاسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں عالمی معاہدوں اور جیل رولز کے مطابق سہولیات کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں عالمی قوانین اور جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست پر جیل حکام سے گزشتہ 2ہفتوں کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 22اگست تک ملتوی کر دی ۔
مزید برآں انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 8 اگست تک ملتوی کردی،انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے سماعت کی،دوران سماعت جونیئر وکلاءنے عدالت سے استدعا کی بیرسٹر سلمان صفدر مصروف ہیں دلائل کیلئے مہلت دی جائے،عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















