مری (نمائندہ مشرق )سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نواز شریف متحرک ، اتحادیوں سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد از سر نو سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ن لیگ کے اجلاس سے قبل اتحادی جماعتوں سے رابطہ کیا جائے گا،نواز شریف آصف زرداری، چودھری شجاعت حسین سمیت دیگر سے موجودہ صورتحال پر مشاورت کریں گے۔
نواز شریف متحرک ، اتحادیوں سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا



















