زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر، سپیکر نے منظوری دیدی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر، سپیکر نے منظوری دیدی،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

واضح رہے قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے 8جون کو قومی اسمبلی میں بطور پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کے نام کا اعلان کیا تھا۔