اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن ٹربیونلز کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل 20جون کوسماعت کےلئے مقرر کر دی گئی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل بنچ سماعت کرےگا۔
ٹربیونلز کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل 20جون کوسماعت کیلئے مقرر

















