اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر نے کہا ہے اگر کسی کی سم غلط بلاک ہوئی ہے تو بتائیں معافی مانگیں گے۔
اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک امجد زبیر نے کہا سم بلاک ہونے سے پہلے تمام افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے،گوشوارے جمع کرانے کی یاد دہانی کا نوٹس دےکر سم بلاک کی گئی،6 ارب کے کیس اپیلوں میں ہیں۔
کسی کی سم غلط بلاک ہونے پرمعافی مانگیں گے: چیئرمین ایف بی آر



















