اسلام آباد: (بیوروپورٹ) صدر مملکت آصف زرداری سے وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ نے ملاقات کی،صدر مملکت نے انشورنس کمپنیوں کی بدانتظامی کےخلاف متاثرہ انشورنس پالیسی ہولڈرز کو فوری و مفت انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا انشورنس محتسب اپنی رسائی بڑھائے، شکایات کا فوری حل یقینی بنائے، انشورنس کیسز میں زیادہ سے زیادہ شہریوں کو مالیاتی ریلیف فراہم کرنا ہوگی۔
آصف زرداری نے کہا انشورنس کلیمز کے تصفیے میں متاثرہ پالیسی ہولڈرز کو انصاف کی فراہمی میں انشورنس محتسب کے کردار پر آگاہی کی ضرورت ہے، انشورنس محتسب شکایات کے ازالے کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور آئی سی ٹی ٹولز کا استعمال کرے،قبل ازیں صدر مملکت نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ممتاز علی شاہ سے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف لیا۔
ترک صدر اردوان نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
فضل الرحمن کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی
قانون سازی کے پیچھے چھپی نیتیں اکثر اداروں کو سمجھ نہیں آتیں: محسن کیانی
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی



















