اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیاگیا۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی بجائے لیگی اراکین قومی اسمبلی کا کیس فکس کردیا، اسلام آباد کے ٹریبونل جج کو تبدیل کرنے کے کیس پر سماعت جمعرات کو ہوگی۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ

















