ڈیلس :(ایم این پی) ٹی 20ورلڈکپ کامیلہ سج گیا،افتتاحی میچ میں میزبان امریکہ نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی۔
ڈیلس میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا ،امریکہ نے ہدف 17.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا،ایرون جونز 94 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ کامیلہ سج گیا،افتتاحی میچ میں امریکہ فاتح



















