نوازشریف جون سے ملک گیر دورے کریں گے،شیڈول تیار

لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف کے ملک گیر دوروں کاشیڈول تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف آئندہ ماہ جون سے ملک گیر دورے کریں گے اور پہلے مرحلے میں کراچی پہنچیں گے،مقصد پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنا ہے ،نواز شریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں میں جائیں گے۔